رومالی چاول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نہایت باریک چاول جو صرف رومال میں باندھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً ابل پڑتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نہایت باریک چاول جو صرف رومال میں باندھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً ابل پڑتے ہیں۔